Advertisement

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جاپانی کمپنیوں کے سربراہوں اور کاروباری مالکان سے ملاقات

جاپانی وزیر اعظم کے ہمراہ آنے والے وفد میں 44 معروف جاپانی بڑی کمپنیوں کے نمائندے شامل ہیں،سعودی وزیر سرمایہ کاری

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 17th 2023, 8:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جاپانی کمپنیوں کے سربراہوں اور کاروباری مالکان سے ملاقات
 
سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کی موجودگی میں جاپان میں کمپنیوں کے سربراہوں اور کاروباری مالکان سے ملاقات کی

غیر ملکی خبر رساں ایجسنی کے مطابق جدہ کے السلام محل میں شاہی دربار میں ولی عہد اور جاپانی وزیر اعظم کے درمیان بات چیت کے سیشن کے بعد ولی عہد نے جاپانی کمپنیوں کے وفد سے ملاقات کی۔

سعودی وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد الفالح کے مطابق جاپانی وزیر اعظم کے ہمراہ آنے والے وفد میں 44 معروف جاپانی بڑی کمپنیوں کے نمائندے اور مختلف شعبوں میں دیگر ابھرتی ہوئی اور اختراعی کمپنیوں کے افراد شامل ہیں۔

خالد الفالح نے گزشتہ روز العربیہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ہم جاپان کے ساتھ اپنی شراکت داری میں ایک نئے دور کا آغاز کر رہے ہیں۔ ہم جاپان کے ساتھ کئی شعبوں میں شراکت داری کو مضبوط کریں گے اور ہم نے مختلف شعبوں میں جاپان کے ساتھ 26 معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔

جاپان کی پبلک انفارمیشن اتھارٹی کی بین الاقوامی سروس کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے کاربن نیوٹرل سوسائٹی کے حصول کے لیے توانائی کے شعبہ میں اپنے ملکوں کے درمیان تعاون کے عزم کا اظہار کیا ہے

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
Advertisement