قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور سابق کپتان سرفراز احمد نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں 3ہزار رنز بنانے والے پہلے وکٹ کیپر بیٹر بن گئے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 17th 2023, 8:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور سابق کپتان سرفراز احمد نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔
سری لنکا میں جاری گال ٹیسٹ میں پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کیریئر میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں 3ہزار رنز بنانے والے پہلے وکٹ کیپر بیٹر بن گئے۔ انہوں نے یہ سنگ میل 52 ویں ٹیسٹ میں عبور کیا۔
The first ?? wicketkeeper-batter to score 3️⃣0️⃣0️⃣0️⃣ Test runs ?#SLvPAK pic.twitter.com/TqpTFAjtr2
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) July 17, 2023
اس فہرست میں کامران اکمل 92 اننگز میں 2 ہزار 648 رنز کے ہمراہ دوسرے، معین خان 98 اننگز میں 2 ہزار 581 رنز کے ساتھ تیسرے، امتیاز احمد 67 اننگز 2 ہزار 10 رنز کے ہمراہ چوتھے جبکہ راشد لطیف 57 اننگز میں ایک ہزار 381 رنز کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہیں

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







