Advertisement
پاکستان

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے نام سے نئی سیاسی پارٹی بنا لی

پاکستان تحریک انصاف کے 50 سے زائد سابق اراکین اسمبلی نے پرویز خٹک کی حمایت کا اعلان کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 17th 2023, 8:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے نام سے نئی سیاسی پارٹی بنا لی

سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی، پاکستان تحریک انصاف کے 50 سے زائد سابق اراکین اسمبلی نے پرویز خٹک کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان سمیت جماعت میں بڑے بڑے نام شامل ہیں، اشتیاق ارمڑ، شوکت علی، ضیااللہ بنگش، غزن جمال، آغا گنڈاپور، احتشام جاوید اکبر، احمد حسین شاہ، فلک ناز، ابراہیم خٹک، آسیہ اسد، ولسن وزیر، ملک واجد، ارباب وسیم، شوکت علی نئی سیاسی جماعت میں شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویزخٹک نے خیبر پختونخوا کے 13 سابق ممبران اسمبلی سے رابطہ کیا جس میں سے 6 نے معذرت کی ہے۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی