Advertisement

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نےپمز اسلام آباد میں نیشنل کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا

اس موذی مرض کے بین الاقوامی معیار کے علاج سے مستفید ہو سکیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 17th 2023, 9:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نےپمز اسلام آباد میں نیشنل کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) اسلام آباد میں نیشنل کینسر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔نیشنل کینسر ہسپتال میں اسلام آباد،

راولپنڈی کے ساتھ ساتھ گردونواح کے علاقوں بشمول گلگت بلتستان کشمیر، خیبر پختونخوا اور ضم شدہ اضلاع کے لوگ بھی اس موذی مرض کے بین الاقوامی معیار کے علاج سے مستفید ہو سکیں گے۔ منصوبہ آئندہ 2 سالوں میں مکمل ہو گا۔ ہستپال میں او پی ڈی، ایمرجنسی،ریڈیالوجی میڈیکل ،آئی سی یو اور بلڈبینک سمیت دیگر سہولیات میسرآئیں گی۔

Advertisement
شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • 2 days ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

مشہوربھارتی اداکار کی تیسری اہلیہ کا مذہب سامنے آگیا

  • 19 hours ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 2 days ago
پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

حکومت نے آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولہ پیش کر دیا

  • 16 hours ago
نئی تاریخ رقم: الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  • 20 hours ago
سابق وزیراعظم کے قافلے پر حملہ، قریبی ساتھی جان کی بازی ہار گیا 

  • 18 hours ago
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

  • 3 days ago
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 2 days ago
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی