ملک میں ایک تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے کا ہوگیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 18th 2023, 1:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا، فی تولہ 1600 روپے مہنگا ہو گیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کا بھی مقامی صرافہ بازار میں اثر ہوا۔ ملک میں ایک تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 1371 روپے اضافے سے 1 لاکھ 84 ہزار 156 روپے کا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 2ڈالر مہنگاہوکر 1957 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب چاندی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ ایک تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2650 روپے پر ہی برقرار ہے

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



