Advertisement
پاکستان

ملک کے مختلف حصوں میں مزیدمون سون بارشوں کی پیشگوئی

مون سون ہوائیں آج رات ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 18th 2023, 4:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک کے مختلف حصوں میں مزیدمون سون بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اس ہفتے ملک کے مختلف حصوں میں مزیدمون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

پیشگوئی کے مطابق بحیرہ عرب سے آنے والی مون سون ہوائیں آج رات ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جن کی شدت میں کل سے اضافہ متوقع ہے۔

مون سون ہوائوں کے اس سلسلے کے دوران اتوار تک ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے تیزہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات نے خبردارکیاہے کہ شدیدبارشوں سے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، گوجرانوالہ، لاہور کے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال اورمری، گلیات، کشمیر،گلگت بلتستان اورخیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں مٹی کے تودے گرنے کے واقعات کاخدشہ ہے۔
 
Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا