ایئرپورٹس کی نجکاری کے خلاف سول ایوی ایشن ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال کی کال
یکم اگست کو اسلام آباد،8 اگست کو لاہوراور 17 اگست کو کراچی ایئرپورٹ پر کام بند کر دیا جائے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 19th 2023, 8:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملکی ائرپورٹس کی نجکاری کے خلاف سول ایوی ایشن ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کی کال دے دی۔
یکم اگست کو اسلام آباد ائرپورٹ پر قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی، 8 اگست کو لاہور جبکہ 17 اگست کو کراچی میں کام بند کردیا جائے گا۔ سول ایوی ایشن ملازمین کا لاہور ایئرپورٹ پر احتجاج،افسران اور عملے نے کالیاں پٹیاں باندھیں۔
سول ایوی ایشن ملازمین کا کہنا تھا کہ کسی بھی صورت مین ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ نہیں ہونے دیں گے۔ اگر حکومت نے آؤٹ سورسنگ نہ روکی تو جہازوں کے پہیے بھی جام کئے جا سکتے ہیں
لاہور ایئرپورٹ پر آؤٹ سورسنگ کے خلاف بینرز آوازاں کر دیئے گئے ہیں۔ قلم چھوڑ ہڑتال کی کال اکاٸی یونین اور جیکا یونین نے دی۔
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 12 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 12 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- ایک دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


