موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے بے گناہ پولیس اہلکار کی جان لے لی

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 19th 2023, 8:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مڈی گیٹ کے قریب چند نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے بے گناہ پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ یہ واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مبارک شاہ پور تحصیل کلاچی کے مقام پر پیش آیا جہاں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کی جان لے لی۔
فائرنگ کرنے کے بعد ملزمان موٹر سائیکل پر سوارہو کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔واقعے کی مزید تحقیقات کی جاری ہیں.
ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/QyZjfRkS66
— GNN (@gnnhdofficial) July 19, 2023
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- ایک دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 14 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 14 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






