الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی سال 23-2022 کے سالانہ گوشوارے طلب کرلئے
تمام سیاسی جماعتیں 29 اگست یا اس سے قبل اپنے اکائونٹس کے گوشوارے جمع کروا دیں

شائع شدہ 2 سال قبل پر جولائی 19 2023، 10:58 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی سال 23-2022 کے اکائونٹس کے سالانہ گوشوارے طلب کرلئے ہیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 29 اگست یا اس سے قبل اپنے اکائونٹس کے گوشوارے جمع کروا دیں۔
اس کے ساتھ سالانہ آمدن،اس کے ذرائع اوراثاثے اور واجبات کی تفصیلات بھی مہیا کی جائیں یہ تفصیلات فارم ڈی پر دی جائیں۔

حکومت کا معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھرمیں آج یو م تشکر منانے کا اعلان
- 19 منٹ قبل

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اعلان نے عوام کو مایوس کر دیا
- 9 منٹ قبل

پا ک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت کو کتنا نقصان ہوا؟ وزیر خارجہ نے بتا دیا
- 12 گھنٹے قبل
پاکستان نے امریکہ کو زیروٹیرف پر دوطرفہ تجارت کی پیشکش کر دی
- 12 گھنٹے قبل

نریندر مودی کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر سابق بھارتی فوجی کے دھماکہ خیز انکشافات
- 14 منٹ قبل

سربراہ پاک بحریہ کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کوانڈیااسرائیل گٹھ جوڑ سے بھی باخبر رہنا ہو گا ،فضل الرحمان
- 11 گھنٹے قبل

سینیٹ سے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- 12 گھنٹے قبل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا کامرہ ائیر بیس کا دورہ، پاک فضائیہ کے شاہینوں کو معرکۂ حق میں تاریخی فضائی فتح پر خراجِ تحسین
- 12 گھنٹے قبل

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ ، آپریشن میں زخمی ہونے والوں کی عیادت
- 10 گھنٹے قبل

امریکی تجزیہ کار نے پاکستان کا طیارہ مار گرانے کا بھارتی دعویٰ بکواس قرار دے دیا
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات