صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے
صدر مملکت نے دونوں اجلاس وزیراعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 20th 2023, 1:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیے۔
صدر مملکت نے سینیٹ کا اگلا سیشن 24 جولائی بروز سوموار 3 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اگلا سیشن 20 جولائی بروز جمعرات شام 5 بجے طلب کیا ہے ۔
ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے دونوں اجلاس وزیراعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیے۔
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- ایک دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 29 منٹ قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 23 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


