مسلم لیگ ن کے رہنما کا ستمبر میں پاکستان واپسی کا فیصلہ

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 20th 2023, 7:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے فوری طور پر پاکستان واپسی کے خلاف فیصلہ کیا ہے۔
نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق فیصلہ ستمبر میں کیا جائے گا، 24 جولائی کو سابق وزیراعظم کی دبئی سے لندن آمد متوقع ہے جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے۔
اس سے قبل نواز شریف عید سے قبل سعودی عرب اور دبئی جا چکے ہیں، واضح رہے کہ اس سے قبل جولائی میں نواز شریف کی ممکنہ وطن واپسی کے بارے میں قیاس آرائیاں گردش کر رہی تھیں۔

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 7 hours ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 10 hours ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 days ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 7 hours ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 days ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 4 hours ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- a day ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 days ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- a day ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- a day ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 4 hours ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



