Advertisement

گرین شرٹس نے لنکن ٹائیگرز کو پچھاڑ دیا ،پہلا ٹیسٹ میچ اپنے نام کر لیا

پاکستان نے گال ٹیسٹ میں 4 وکٹوں سے جیت اپنے نام کر لی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 20th 2023, 8:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گرین شرٹس نے لنکن ٹائیگرز کو پچھاڑ دیا ،پہلا ٹیسٹ میچ اپنے نام کر لیا

کھیل کے میدان میں پاکستان کی بڑی کامیابی 131رنز کے ہدف پر پاکستان نے سری لنکا کو پہلے گال ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی،قومی ٹیم نے 131رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا شا ندار بلے بازی پر سعود شکیل مین آف دی میچ قرار سعود شکیل نے 208 رنز کی پہلی اننگزنے قومی ٹیم کی جیت میں نہایت اہم کردار ادا کیا۔

گال ٹیسٹ میں پاکستان نے 4 وکٹوں سے فتح سمیٹ لی دونوں میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل تھی۔

Advertisement