کراچی کیلیے خوشخبری ،چین نے کے فور منصوبے کو سی پیک میں شامل کرنے کی حامی بھر لی
کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 21st 2023, 12:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آخر کارسندھ حکومت کی کوششیں رنگ لے آئیں چین نے کے فورمنصوبے کو سی پیک میں شامل کرنے کی حامی بھرلی جس کے بعد وفاق نے بھی سندھ حکومت سے کے فور منصوبے کی تفصیلات طلب کر لیں اور دستاویزات بھی منگوا لیں۔
وفاقی وزارت آبی وسائل نے بھی چیئرمین واپڈا سیکرٹری محکمہ آبپاشی اور ایم ڈی کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو مراسلہ بھی ارسال کردیا ہے۔
پاک چین کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کے آئندہ اجلاس میں منصوبے سی پیک فریم ورک کیلیے پیش کیا جائے گا۔

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 11 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 17 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 14 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 11 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 10 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 14 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


