Advertisement
پاکستان

کیا چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف قریبی ساتھی کی گواہی کے بعد آرٹیکل چھ لگتا ہے ؟

سائفر کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا اور پھر کہا کہ وہ گم ہوگیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 21st 2023, 1:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کیا چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف قریبی ساتھی کی گواہی کے بعد آرٹیکل چھ لگتا ہے  ؟

اسلام آباد: جی این این کے نمائندے سے گفتگو میں ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ آرٹیکل چھ کا قانون ہے۔

ملک کے تحفظ کیلئے سب سے اہم وہ چیز ہے کہ جس کاغذ کو سیکرٹ سٹیٹ ڈکلیئر کیا جائے وہ کاغذ آپ لوگوں کے سامنے لہرا کر دیکھا نہیں سکتے، سائفر کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا اور پھر کہا کہ وہ گم ہوگیا ہے۔

Advertisement