وزیرِ اعظم شہباز شریف آج رشکئی خصوصی اقتصادی زون کے فیز ون کا افتتاح کریں گے
رشکئی سپیشل اکنامک زون چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا منصوبہ ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 21st 2023, 2:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد۔21جولائی (اے پی پی): وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (جمعہ کو) رشکئی کا دورہ کریں گے اور خصوصی اقتصادی زون کے فیز ون کا افتتاح کریں گے۔
وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق رشکئی سپیشل اکنامک زون چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا منصوبہ ہے جو 70 ہزار سے زیادہ بلا واسطہ اور اڑھائی لاکھ سے زیادہ بالواسطہ روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے ملک میں صنعتی ترقی کے وژن کے عین مطابق رشکئی سپیشل اکنامک زون کی تعمیر پر ترجیحی بنیادوں پر کام کیا گیا اور اس کا فیز ون مکمل کیا گیا۔وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 5 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 9 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 8 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 5 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 5 گھنٹے قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



