جے آئی ٹی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہورعمران کشور کی سربراہی میں


تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کا جناح ہاؤس پر حملے کی تنصیبات پر جلاؤ گھیراؤ پر کیس میں اب تک تقریبا 50 سے زائد جے آئی ٹیز تشکیل دی جا چکی ہیں۔
حکومت پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور عمران کشور کی سربراہی میں ایک اور 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی کے ممبران میں ایس پی انویسٹی گیشن سٹی ڈویژن ڈاکٹر رضاتنویر،ایس پی اے وی ایل ایس لاہور رانا زاہدپرویز،اے ایس پی تیمور خان اور انچارج انویسٹی گیشن تھانہ فیکٹری ایریا انسپکٹر سرور شامل ہیں،مقدمہ قتل،اقدام قتل،جلاؤگھیراؤ،دہشت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج ہے۔
تحریک انصاف کے رہماؤں اور کارکنوں کا جناح ہاؤس سمیت دیگر حساس تنصیبات پر جلاؤ گھیراؤ کا کیس#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/pNXNBu1u9h
— GNN (@gnnhdofficial) July 21, 2023

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 14 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 14 گھنٹے قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 14 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- ایک دن قبل


