Advertisement

 فیفا ویمنز ورلڈ کپ ،سوئٹزرلینڈ نے فلپائن اور سپین نے کوسٹاریکا کو شکست دے دی

ائیجیریا اور کینیڈا کے مابین میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 22nd 2023, 12:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
 فیفا ویمنز ورلڈ کپ ،سوئٹزرلینڈ نے فلپائن اور سپین نے کوسٹاریکا کو شکست دے دی

 فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے روز سوئٹزرلینڈ نے فلپائن اور سپین نے کوسٹاریکا کو شکست دے دی جبکہ نائیجیریا اور کینیڈا کے مابین میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

نیوزی لینڈ کے شہر ڈیونیڈن میں کھیلے گئے فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں سوئٹزرلینڈ نے پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کھیلنے والی فلپائن کو 2-0 سے شکست دی۔ سوئس خاتون کھلاڑی بیچمان نے 45ویں منٹ میں پہلا گول کیا جبکہ 64ویں منٹ میں پیوبل نے گول کرکے اپنی ٹیم کو 2-0 کی برتری دلا دی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔

ایک اور میچ میں سپین نے کوسٹا ریکا کو 3-0 سے شکست دی، سپین نے تینوں گول پہلے ہاف میں کئے، 21ویں منٹ میں ڈیل کیمپو نے پہلا گول کیا جس کے دو منٹ بعد ہی مون متی نے گول کرکے اپنی ٹیم کی برتری کو بڑھا کر 2-0 کردیا، پہلے ہاف کے 27ویں منٹ میں گونزالیز نے گول کرکے اپنی ٹیم کو 3-0 کی برتری دلا دی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔ 

نائیجیریا اور کینیڈا کے مابین کھیلا گیا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ کینیڈا کی کرسٹین سنکلیئر نے فیفا ورلڈ کپس میں گول کرنے والی پہلی خاتون 

Advertisement
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 13 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 3 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 13 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • ایک دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 3 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • ایک دن قبل
Advertisement