Advertisement
پاکستان

امریکی صدر کی معاون خصوصی ایڈمرل ایلین لاوباچرکا   وفد کے ہمراہ دورہ پاکستان

وفد میں امریکی محکمہ خارجہ، محکمہ دفاع اور وائٹ ہائوس کے ارکان شامل تھے،ترجمان دفتر خارجہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 22nd 2023, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی صدر کی معاون خصوصی   ایڈمرل ایلین لاوباچرکا    وفد کے ہمراہ دورہ پاکستان

امریکی صدر کی معاون خصوصی اور نیشنل سیکیورٹی کونسل میں جنوبی ایشیا کے لئے سینئر ڈائریکٹر ریئر ایڈمرل ایلین لاوباچر کی قیادت میں اعلی سطحی وفد نے  پاکستان کا دو روزہ دورہ کیا۔

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ وفد میں امریکی محکمہ خارجہ، محکمہ دفاع اور وائٹ ہائوس کے ارکان شامل تھے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی وفد نے 19 جولائی کو وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ دلچسپی کے امور سمیت علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کے امریکہ کے ساتھ دیرینہ اور وسیع البنیاد تعلقات ہیں جنہیں مزید مضبوط اور وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے دونوں اطراف کے عوامی نمائندوں اور عہدیداروں کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطوں کو بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ ایلین لاوباچر نے پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو مستحکم اور مضبوط بنانے کے لیے امریکہ کے عزم کا اعادہ کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستان اور امریکہ مشترکہ مفادات کے حصول کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے

Advertisement
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 3 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 11 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • ایک دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement