Advertisement
علاقائی

گلگت بلتستان وین کھائی میں جا گری، 7 افراد جاں بحق

ڈپٹی کمشنر غذر کے مطابق مسافر وین گوپس سے حمرن بتھریت جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 22nd 2023, 4:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلگت بلتستان وین کھائی میں جا گری، 7 افراد جاں بحق

سکردوگلگت بلتستان کے ضلع غذر میں مسافر وین  کھائی میں گرنے سے 7 افراد  جاں بحق ہوگئے ۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گوپس کے بالائی علاقے بتھریت میں وین گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے حادثے کی شکار مسافر بس  گوپس سے حمرن بھتریت جا رہی تھی کہ گہری کھائی میں جا گری ۔

مسافر وین  میں لگ بھگ  16 افراد سوار تھے، گوپس سے امدادی ٹیمیں اور ایمبولینسز حادثے کی جگہ روانہ ہوگئی ہیں۔

Advertisement
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 3 days ago
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 2 days ago
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 4 hours ago
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 3 days ago
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 2 days ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 3 days ago
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 2 days ago
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 35 minutes ago
Advertisement