Advertisement
تجارت

حکومت نے رات گئے عوام پر بجلی گرادی

غریب عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈال دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 22nd 2023, 3:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت نے رات گئے عوام پر بجلی گرادی

اسلام آباد: حکومت نے رات گئے عوام پر بجلی گرادی، غریب عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈال دیا۔

بجلی کی قیمت میں 7.96 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے، اطلاق یکم جولائی سے کے الیکٹرک سمیت تمام صارفین پر ہوگا، حکومت نے بنیادی قیمت بڑھانے کیلئے درخواست نیپرا کو دے دی ہے۔

یونٹ کی قیمت میں اضافے سے اوسط قیمت 50 روپے فی یونٹ تک ہوجائے گی، قیمت میں اضافے سے صارفین پر مزید 3 ہزار 4 سو 95 ارب روپے تک مزید بوجھ پڑے گا۔

Advertisement
Advertisement