Advertisement
پاکستان

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں جل تھل، بجلی کی بندش

بارش کے باعث بجلی کا نظام بھی متاثر ہورہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 22nd 2023, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں جل تھل، بجلی کی بندش

اسلام آباد: مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش جاری، بارش کے باعث بجلی کا نظام بھی متاثر ہورہا ہے۔

سڑکیں، گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، جس باعث عوام کو ٹریفک کی روانی میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 26 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے، موسلادھار بارش کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔

اسلام پورہ ، گوالمنڈی، ایبٹ روڈ، ہال روڈ، مال روڈ ، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو، نشتر کالونی، گلشن راوی، ہربنس پورہ سمیت شہر بھر میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔

دوسری جانب پنجاب کے وسطی علاقوں میں صبح سویرے موسلادھار بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔

ترجمان لیسکو کے مطابق لیسکو چیف شاہد حیدر نے بارش شروع ہوتے ہی تمام فیلڈ سٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا ہے اور بارش کے رکتے ہی بجلی بحالی کا عمل شروع کر دیا جائے گا، صارفین بارش کے دوران بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں، اپنے بچوں کو تاکید کریں کے وہ بجلی کے پولز کے قریب نہ جائیں۔

Advertisement
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • ایک گھنٹہ قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • ایک دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • ایک گھنٹہ قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • ایک دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • ایک دن قبل
Advertisement