Advertisement
پاکستان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج شرقپور کا دور کریں گے

اس منصوبے سے 27 ہزار کے قریب روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 22nd 2023, 5:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج شرقپور کا دور کریں گے

لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (ہفتہ کو)شرقپور کا دور کریں گے اور تین اہم ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیرِ اعظم 19 کلومیٹر طویل کالا شاہ کاکو سے لاہور کراچی موٹروے کو منسلک کرنے والے لاہور بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس منصوبے سے 27 ہزار کے قریب روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ وزیرِ اعظم لاہور کراچی موٹروے سگیان روڈ اور مین راوی پُل تک کے توسیعی منصوبے کا آغاز کریں گے۔ اس منصوبے سے لاہور کی ٹریفک کیلئے آسانی، ایندھن کی بچت اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔

وزیرِ اعظم عبدالحکیم موٹروے پر ایسان (شرقپور) انٹرچینج کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔وزیرِ اعظم آج لاہور میں دانش اسکول سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں، کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے۔وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

Advertisement
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • ایک دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 19 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 19 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • ایک دن قبل
Advertisement