Advertisement
علاقائی

لاہور،موسلادھار بارش نے انتظامیہ کا پول کھول دیا، انتظامیہ غائب

کینال روڈ پر مسلم ٹاؤن انڈر پاس کے قریب 3 بڑے گڑھے بن گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 22nd 2023, 5:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور،موسلادھار بارش نے انتظامیہ کا پول کھول دیا، انتظامیہ غائب

لاہور: موسلادھار بارش کے باعث کنال روڈ پر بڑے بڑے گڑھے بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث جگہ جگہ تباہی کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے ہیں، کینال روڈ پر مسلم ٹاؤن انڈر پاس کے قریب 3 بڑے گڑھے بن گئے، تینوں گڑھے 10 سے 15 فٹ گہرے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے اب تک کوئی ٹیم اس جگہ پر نہیں پہنچی جبکہ ٹریفک کا اب بھی وہاں سے گزر ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے، شہریوں نے دوسروں کو حادثہ سے بچانے کیلئے نشان کے طور پر درختوں کی شاخوں کو گڑھوں میں نصب کررکھا ہے۔

Advertisement
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 18 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 17 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • ایک دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ