انہیں کوئی بڑی بیماری لاحق نہیں تھی تاہم 2016 میں الزائمر کی کی تشخیص ہوئی تھی


نیویارک: امریکی لیجنڈری پاپ گلوکار ٹونی بینیٹ 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
بینیٹ پبلکسٹ نے معروف امریکی گلوکار کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا انتقال اپنے آبائی شہر نیویارک میں ہوا، انہیں کوئی بڑی بیماری لاحق نہیں تھی تاہم 2016 میں الزائمر کی کی تشخیص ہوئی تھی۔
آٹھ دہائیوں پر محیط کیریئر کے دوران بینیٹ نے لاکھوں ریکارڈز فروخت کیے اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سمیت 20 گرامی جیتے۔
بینیٹ کے ترجمان کی جانب سے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ’ ٹونی آج ہمیں چھوڑ کر چلے گئے لیکن وہ اپنی موت سے کچھ روز قبل بھی اپنے پیانو پر اپنا پہلا ہٹ گانا ’’ بی کاز آف یو ‘‘ گا رہے تھے ‘۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ٹونی ہمارے دل میں تمہارے گانے ہمیشہ کے لیے محفوظ ہیں۔
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- a day ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- a day ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- a day ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 19 hours ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 20 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 20 hours ago




