Advertisement
پاکستان

پولیس ودیگرافسران کی موجودگی میں ڈی آئی جی شارق جمال کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ڈی آئی جی  شارق جمال کی نماز جنازہ مقبول ترین روڈ اچھرہ میں ادا کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 23rd 2023, 1:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس  ودیگرافسران کی موجودگی میں ڈی آئی جی شارق جمال کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

 پنجاب پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک شارق جمال گذ شتہ روز پراسرار طور پر انتقال کر گئے تھے، جن کی لاش فلیٹ نمبر 104 تھانہ نشتر کی حدود سے ملی تھی  جبکہ وہ ڈیفنس فیز فور میں رہائش پذیر تھے۔

ڈی آئی جی  شارق جمال کی نماز جنازہ مقبول ترین روڈ اچھرہ میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں ڈی آئی جی آپریشنز سمیت دیگر افسران، عشرہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی ۔نماز جنازہ کے بعد میت تدفین کے لیے روانہ کردی گئی۔

واضح رہے کہ  ڈی آئی جی شارق جمال کی اچانک موت پولیس افسران کے لیے معمہ بن گئی۔ پولیس نے شارق جمال کے فلیٹ سے کھانے پینے کی چند اشیاء اور برتنوں کو معائنے کیلئے قبضہ میں لے لیا۔ 

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ  ایک خاتون  اور اس کا خاوند فلیٹ پر موجود تھا، جن کو پولیس نے حراست میں بھی لے لیا تھا نشتر کالونی کے علاقے میں فلیٹ کچھ عرصہ قبل شارق جمال نے ہی خریدا تھا۔ فلیٹ کے ایک ملازم کوبھی  پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ جس نے بتایا ہے کہ خاتون اکثر اپنے خاوند کے ساتھ شارق جمال کو ملنے آتی تھی۔ 

Advertisement
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 2 دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • ایک دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 11 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 17 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 12 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement