لاہور بابو صابو کے قریب ایک نوجوان بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا


لاہور بابو صابو کے قریب نوجوان بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جبکہ توجوان کی تاحال شناخت نہ ہوسکی جائے وقوعہ پر لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نوجوان کی نعش کو پانی سے نکال لیا۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، سب سے زیادہ بارش گلشن راوی میں 163 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جوہر ٹاون میں 156، نشتر ٹاؤن میں 151 اور لکشمی چوک پر 142 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اربن فلڈنگ کے خطرے کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردیں ہیں۔
لاہور:بابوصابوانٹرچینج کے قریب بارش کے پانی میں لڑکا ڈوب کرجاںبحق#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/QhmrYQDxZ5
— GNN (@gnnhdofficial) July 22, 2023
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 11 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 16 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 16 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 10 گھنٹے قبل



