Advertisement
پاکستان

شہبازشریف کی ورلڈ جونئیر سکواش چیمپئن جیتنے پر حمزہ خان کو مبارکباد

سکواش کے میدان میں پاکستان کا پرچم ایک بارپھر بلند کرنے پر قوم آپ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے،وزیر اعظم

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 23rd 2023, 7:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہبازشریف کی  ورلڈ جونئیر سکواش چیمپئن جیتنے پر حمزہ خان کو مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف نے ورلڈ جونئیر سکواش چیمپئن جیتنے پر حمزہ خان، قوم اور تمام کھلاڑیوں کو مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ آنے والے وقت میں آپ سکواش میں پاکستان کو ایک بار پھر ناقابل تسخیر بنا ئیں گے۔

 وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق 37 سال بعد یہ ٹائیٹل پھر سے پاکستان کے نام کرنے پر حمزہ خان کا شکریہ اداکرتے ہیں،حمزہ خان نے 1986 کی ورلڈسکواش چیمپئن جان شیر کی فتح کی یادتازہ کردی۔سکواش کے میدان میں پاکستان کا پرچم ایک با رپھر بلند کرنے پر قوم آپ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

وزیراعظم نے حمزہ خان کے والدین، کوچ اور تمام ٹیم کو بھی مبارک دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے 15 ماہ کے دور میں کوہ پیمائی، باکسنگ، سکواش اور دیگر کھیلوں میں پاکستان نے کئی اعزاز اپنے نام کئے

Advertisement
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • a day ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 5 hours ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 10 hours ago
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • a day ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 10 hours ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • a day ago
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 4 hours ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 5 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا