24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 236.31 ریال، 22 قیراط ایک گرام 216.62 اور18 قیراط 177.23 ریال رہی میں فروخت کیا جاتا رہا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 23rd 2023, 11:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 236.31 ریال، 22 قیراط ایک گرام 216.62 اور18 قیراط 177.23 ریال رہی جبکہ 21قیراط ایک گرام سونا 206.77 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا ۔
گولڈ مارکیٹ میں 21قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,984.99 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,079.52 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,268.56 ریال اور ایک کلوگرام سونا 237,962.73 ریال میں دستیاب رہا
پاکستان کا بوسنیا و ہرزیگووینا کی خودمختاری کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
- 18 گھنٹے قبل

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے "پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026" کی توثیق کر دی
- 2 دن قبل

میری اولین ترجیح خواتین کے لیے ایک محفوظ پنجاب بنانا ہے،مریم نواز شریف
- 2 دن قبل

وزیر اعظم سے آذری صدر الہام علیوف کا ٹیلیفونک رابطہ،دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا، معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں،ٹرمپ
- 2 دن قبل

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 30کروڑڈالرکی قسط موصول
- 18 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی کسانو ں کو بروقت کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایات
- 2 دن قبل

بارکھان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسزکے 5 اہلکار شہید،7 دہشتگرد بھی ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر سٹائلسٹ آمنہ انعام پاکستان پہنچ گئیں، ثقافتی وسماجی تقریبات میں ہونگی
- 2 دن قبل

روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’سرمات‘ کا کامیابی سے تجربہ کر لیا
- 2 دن قبل

پائیدارترقی کیلئےماحول دوست توانائی اور قابل تجدید ذرائع استعمال میں لانا ترجیحات میں شامل ہے،شہبازشریف
- 2 دن قبل

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے،شہباز شریف
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات













