پاکستانی اوپنرز نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 24th 2023, 6:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کی اے کرکٹ ٹیم نے عمدہ کارکرد گی مظا ہرہ کرتے ہوئے ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں انڈیا کو 128 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
انڈیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے میچ کھیلنے کی دعوت د ی اور پاکستان نے مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹوں پر 352 رنز بناتے ہوئے انڈیا کی اے ٹیم کو جیت کے لیے 353 رنز کا ہدف دیا۔
صائم ایوب 59 اور صاحبزادہ فرحان 65 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
طیب نے بہترین اننگز کھیلتے ہوئے چار چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے 71 گیندوں پر 108 رنز بنا کر ٹیم کو 352 رنز کا مجموعی سکور بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
پاکستان کی جانب سے سفیان مقیم جو سب سے کامیاب باؤلر رہے اور محمد وسیم جونیئر، ارشد اقبال اور مہران ممتاز نے دو، دو وکٹیں اپنے نام کیں۔
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 4 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 20 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 4 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 21 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 5 دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 21 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 21 گھنٹے قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 4 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 4 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





