وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن کو یکمشت بجٹ دینے سے انکار کر دیا ،ذرائع الیکشن کمیشن
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن کو فنڈز مرحلہ وار دینے کی یقین دہانی کرائی

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 24th 2023, 8:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن نے عام ا نتخابات کے لیے وفاقی حکومت سے منظورشدہ فنڈز یکمشت جاری کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے وزیر خزانہ نے مسترد کر دیا وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ایکشن کے لیے یکمشت فنڈز جاری نہیں کر سکتے فنڈز مرحلہ وار ہی جاری کیے جائیں گے۔
گذشتہ روز وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 5 ارب روپے کے فنڈز جاری کیے تھے جس پر الیکشن کمیشن نے کہا تھا کہ فنڈز یکمشت ھاری کیے جائیں۔
الیکشن کمیشن کا عام ا نتخابات کے لیے وفاقی حکومت سے منظورشدہ فنڈز یکمشت جاری کرنے کا مطالبہ#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/eHQZk3RHBt
— GNN (@gnnhdofficial) July 24, 2023

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 17 hours ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 18 hours ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 17 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 14 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 11 hours ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 4 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 4 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



