Advertisement
تجارت

مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات میں ماہانہ بنیاد پر6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

جون میں مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات سے 331 ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجو مئی کے مقابلہ میں 6 فیصدزیادہ ہے،اسٹیٹ بینک

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 24th 2023, 9:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات میں ماہانہ بنیاد پر6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات میں جون کے دوران ماہانہ بنیاد پر6 فیصد نموریکارڈکی گئی۔

پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بینک کےاعدادوشمارکے مطابق جون میں مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات سے ملک کو331 ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجو مئی کے مقابلہ میں 6 فیصدزیادہ ہے، مئی میں مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات سے ملک کو311 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا،

گزشتہ سال جون کے مقابلہ میں رواں سال جون میں مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر24 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی، گزشتہ سال جون میں مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات سے ملک کو433 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا جورواں سال جون میں کم ہوکر331 ملین ڈالرہوگیا۔

مالی سال 2023 میں مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات کاحجم 3.84 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جومالی سال 2022 کے 4.10 ارب ڈالرکے مقابلے میں 6 فیصدکم ہے

Advertisement
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 12 hours ago
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 9 hours ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 3 days ago
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 days ago
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 days ago
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 12 hours ago
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 11 hours ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 12 hours ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 6 hours ago
Advertisement