Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

آئی جی اسلام آباد کو کہا گیا ہے کہ وہ چیئر مین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے منگل 25 جولائی دن 10 بجےدن الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کریں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 25th 2023, 12:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

 الیکشن کمیشن نےتوہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی  کی مسلسل غیر حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے الیکشن کمیشن نے  اسلام آباد پولیس کو ہدایت بھی  کی ہے کہ انہیں گرفتار ی یقینی بنائی جائے اور گرفتار کر کے منگل کے روز کمیشن کے سامنے پیش کیا جائے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے سوموار کے روز جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں آئی جی پولیس اسلام آباد کو کہا گیا ہے کہا گیا ہے کہ چیئر مین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو انتخابی قانون 2017 کے سیکشن 10 کے تحت الیکشن کمیشن کی کا روائی میں مطلوب ہیں 

الیکشن کمیشن کی جانب سے بار بار نوٹس بھیجنے کے بعد  اور قابل ضمانت وارنٹ کے اجراء پر بھی وہ کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ کمیشن نے انتخابی قانون 2017 کے سیکشن 4 کی ذیلی شق 2 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے اور دیگر قواعد و ضوابط کے تحت چیئر مین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے ہیں۔

Advertisement
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 8 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 7 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 8 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement