ٹی وی شو کے دوران حسن شہر یار سے سوال کیا گیا کہ اگر ان کو گن پوائنٹ پر شادی کرنا پڑی تو وہ کس سے کریں گے تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ مہوش حیات سے شادی کرنا پسند کریں گے


حال ہی میں حسن شہریار نے نجی ٹی وی کے ایک انٹر ٹینمنٹ پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی زندگی کے کئی یادگار لمحات شیئر کیےاپنی زندگی کی مشکلات اور کامیابی کے سفر میں کیا کیا مشکلات ہیش آئیں اپنی شادی اور کیرئیر کے حوالے سے بھی بات کی۔
حسن شہر یا ر ایک پاکستان اور پوری دنیا کے نامور ڈیزائنر ہیں انہوں نے بیشتر موویز میں کام بھی کیا ہے انہوں نے پاکستانی معروف ایکٹرس مہوش حیات کے ساتھ فلم میں بھی کام کیا ہے ٹی وی شو کے دوران حسن شہر یار سے سوال کیا گیا کہ اگر ان کو گن پوائنٹ پر شادی کرنا پڑی تو وہ کس سے کریں گے تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ مہوش حیات سے شادی کرنا پسند کریں گے کسی بھی رشتے میں سب سے اہم بات بھروسہ ہوتا ہے، اور دوستی کا رشتہ بہت اہم ہوتا ہے۔
انہوں نے گفتگو کے دوران بتایا کہ میرا بچپن امریکی شہر نیو یارک میں گزرا، بعدازاں جب ہم لندن میں تھے تو میں اپنی والدہ کے کندھوں پر بیٹھ کر برطانوی شہزادی ڈیانا کی شادی میں شرکت کے لیے گیا تھا، وہ دن مجھے آج تک یاد ہے اور بھولنے کے قابل نہیں ہے۔

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 5 hours ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 8 hours ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 8 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 8 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 9 hours ago



