ہم نے ہر بار وقت پر الیکشن کرانے کا کہا ،شیریں رحمان

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 25th 2023, 2:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

رہنما پیپلز پارٹی شیریں رحمان نے پریس کا نفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لیے ابھی تک کوئی بھی نام فائنل نہیں ہوا اسحاق ڈار سے متعلق چلنے والی خبروں کی ابھی تک کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہ کل سے چلنے والی تمام خبریں جھوٹی ہیں۔
ابھی تک ہماری طرف سے کوئی نام نہیں دیا گیا تو کیسے فیصلہ ہو سکتا ہے کہ نگران وزیراعظم اسحاق ڈار ہوں گے،فیک نیوز کے ذریعے کل کسی کو نگران وزیراعظم بنایا گیا،نگران حکومت غیر جانبدار ہو تو بہتر ہوگا، پیپلز پارٹی کی طرف سے نہ ہی کوئی نام دیا گیا ہے اور نہ ہی کسی نام پر ابھی تک اتفاق کیا گیا ہے۔
نگران وزیراعظم کیلئےکوئی نام فائنل نہیں ہوا،شیری رحمان#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/WnAMcMtTOw
— GNN (@gnnhdofficial) July 24, 2023
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 7 hours ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 7 hours ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- an hour ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 6 hours ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 4 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



