Advertisement
علاقائی

سیاحوں سے بھری گاڑی دریا کی نظر ہوگئی ،6افراد لاپتہ

گزشتہ روز بھی سکردو میں شنگوس کے مقام پرگاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 25th 2023, 2:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیاحوں سے بھری گاڑی دریا کی نظر ہوگئی ،6افراد لاپتہ

سکردو شاہراہ بلتستان پر سسی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہونے کی وجہ سے دریائے سندھ میں جا گری۔

میڈیا ذرائع کے مطابق  پولیس کا کہنا ہے کہ سسی کے مقام پر سیا حوں کی گاڑی دریائے سندھ میں جا گری ہے،  جائے وقوعہ سے ایک نعش بھی نکال لی گئی ہے  حادثہ میں 6 افراد لاپتہ ہوگئے ،دریا کے کنارے سے جوتے،موبائل فون اور گیس سلنڈر ملا ہے جبکہ گاڑی اور سیاحوں کا کچھ پتہ نہیں چل سکا،لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔

سیاحقں کی گاڑی سکردو سے پنجاب کی طرف جارہی تھی جب  گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔

Advertisement
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 6 گھنٹے قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 3 دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 6 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 3 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 5 منٹ قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی