گزشتہ روز بھی سکردو میں شنگوس کے مقام پرگاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی تھی


سکردو شاہراہ بلتستان پر سسی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہونے کی وجہ سے دریائے سندھ میں جا گری۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سسی کے مقام پر سیا حوں کی گاڑی دریائے سندھ میں جا گری ہے، جائے وقوعہ سے ایک نعش بھی نکال لی گئی ہے حادثہ میں 6 افراد لاپتہ ہوگئے ،دریا کے کنارے سے جوتے،موبائل فون اور گیس سلنڈر ملا ہے جبکہ گاڑی اور سیاحوں کا کچھ پتہ نہیں چل سکا،لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔
سیاحقں کی گاڑی سکردو سے پنجاب کی طرف جارہی تھی جب گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔
?این ڈی ایم اے مون سون اپڈیٹ ⛈️:
— NDMA PAKISTAN (@ndmapk) July 23, 2023
دریائے کابل میں?نوشہرہ پر پانی کااخراج تیز ہونے سے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ہے.خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور آزادجموں کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ،فلیش فلڈنگ و موسمی نالوں طغیانی کاخطرہ برقرار ہے. جبکہ ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا. pic.twitter.com/UZjbIgapjA
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 days ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 7 hours ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 7 hours ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 7 hours ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- an hour ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 4 hours ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 6 hours ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 days ago



