Advertisement
پاکستان

عام انتخابات سے قبل ممبران قومی اسمبلی کےلئے بھاری فنڈز جاری

صرف 18 دن کی مہمان اسمبلی کےممبران کی اسکیموں کےلئے 51 ارب روپے جاری کر دیئے گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 25th 2023, 7:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عام انتخابات سے قبل ممبران قومی اسمبلی کےلئے بھاری فنڈز جاری

اراکین قومی اسمبلی کے لئے خصوصی نوازشات جاری ، عام انتخابات سے قبل ممبران قومی اسمبلی کی اسکیموں کےلئے بھاری فنڈز جاری کر دیئے گئے۔ صرف 18 دن کی مہمان اسمبلی کےممبران کی اسکیموں کےلئے 51 ارب روپے جاری کر دیئے گئے۔

دستاویزات کے مطابق موجودہ مالی سال کی 42 دن کی پارلیمنٹ کےلئے 6 ماہ کا بجٹ جاری ہو گا۔ اراکین قومی اسمبلی کی اسکیموں کےلئے سال کا بجٹ 90 ارپ روپے مختص کیا گیا ہے۔ 

پہلی ششماہی میں ترقیاتی اسکیموں میں 61 ارب 26 کروڑ مختص کئے گئے جبکہ 51 ارب روپے پہلے 25 دن میں جاری کئے گئے ہیں۔ اسی طرح پارلیمنٹیرین اسکیموں کےلئے صرف 3 ماہ میں 61ارب 26 کروڑ روپے جاری کرنے کا فیصلہ ہوا تھا اور پورے سال کے لئے مختص 90 ارب روپے میں سے 41 ارب روپے 3 ماہ میں جاری کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔

گزشتہ سال رہ جانے والے مزید 20 ارب روپے بھی انتخابات سے قبل جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، وزارت خزانہ نے اراکین پارلیمنٹ کےلئے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

Advertisement
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 3 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 4 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 2 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 3 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 4 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 3 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 4 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 5 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 3 دن قبل
Advertisement