مالی سال 23-2022 کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 1.4377ارب ڈالر
چین 432.7 ملین ڈالر کے ساتھ سر فہرست رہا،سٹیٹ بینک


اسلام آباد: سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مالی سال 23-2022 کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 1.4377ارب ڈالر رہا، چین 432.7 ملین ڈالر کے ساتھ سر فہرست رہا۔
بینک کے اعداد و شمار کے مطا بق مالی سال 23-2022 میں ملک میں 1.4377 بلین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی اس میں چین کا حصہ 30.09 فیصد(432.7 ملین ڈالر) رہا جو کہ سب سے زیادہ ہے۔ 23-2022 میں چین سے کل 475.3 ملین ڈالر آ ئے، اخراج 43.1 ملین ڈالر اورخالص ایف ڈی آئی 432.7 ملین ڈالر رہی۔
جون 2023 میں پاکستان کو ہانگ کانگ سےبھی 5.8 ملین ڈالر موصول ہوئے جس سے مالی سال 23 میں ہانگ کانگ سے کل ایف ڈی آئی 96.6 ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔ مالی سال 23-2022 میں پاکستان کو جاپان سے 182 ملین ڈالر، متحدہ عرب امارات سے 172.3 ملین ڈالر، سوئٹزرلینڈ سے 135 ملین ڈالر، امریکا سے 118.4 ملین ڈالر، نیدرلینڈ سے 71.5 ملین ڈالر، فرانس سے 63.9 ملین ڈالر، برطانیہ سے 62 ملین ڈالر، جنوبی کوریا سے 39.8 ملین ڈالر، جنوبی کوریا سے 28 ملین ڈالر، کویت سے 24.3 ملین ڈالر، ملائیشیا سے 23.2 ملین ڈالر، کے ایس اے سے 20.2 ملین ڈالر اور لبنان اور ترکی سے 17.6 ملین ڈالر وصول ہوئے۔
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 days ago

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 4 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 4 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 days ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 5 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 days ago

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 4 days ago





