معاشی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ ملک کے دو بڑے خاندان اقتدار سے باہر ہوں،فواد چوہدری
ایک طرف بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ اور دوسری طرف نوکر شاہی کیلئے مراعات اور اپنے ممبران اسمبلی کیلئے ترقیاتی فنڈز کا اجراء کیا،فواد چوہدری


سینئر سیاستدان اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی بہتری کی پہلی شرط یہ ہے کہ ملک کے دو بڑے خاندانوں کا اقتدار سے باہر ہونا ہے
اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت نے آئی ایم ایف سے قرض لینے کے بعد ایک طرف بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ کیا اور دوسری طرف نوکر شاہی کیلئے مراعات اور اپنے ممبران اسمبلی کیلئے ترقیاتی فنڈز کا اجراء کیا۔
اس حکومت نے IMF سے قرض لینے کے بعد ایک طرف بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ کیا دوسری طرف نوکر شاہی کیلئے مراعات اور اپنے ممبران اسمبلی کیلئے ترقیاتی فنڈز کا اجراء کیا، کیا یہ معاشی پالیسی ہے جو پاکستان کو معاشی گرداب سے نکالے گی؟ پاکستان میں معاشی ترقی صرف تب ہوئ جب…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 25, 2023
انہوں نے کہا کہ کیا یہ معاشی پالیسی ہے جو پاکستان کو معاشی گرداب سے نکالے گی؟ پاکستان میں معاشی ترقی صرف تب ہوئی جب شریف اور زرداری خاندان حکومت میں نہیں تھا اب چاہے وہ مشرف صاحب کا دور ہو یا تحریک انصاف کی حکومت، پاکستان کی معاشی بہتری کی پہلی شرط دونوں خاندانوں کا اقتدار سے باہر ہونا ہے۔

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 4 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 5 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل



