حکومت نے پہلی سہ ماہی میں تمام فنڈز جاری کرنے کی الیکشن کمیشن کی تجویز ماننے سے انکار کر دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 25th 2023, 11:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی حکومت نے عام انتخابات کےلئے فنڈزجاری کرنےکی حکمت عملی طے کر لی۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے پہلی سہ ماہی میں تمام فنڈز جاری کرنے کی الیکشن کمیشن کی تجویز ماننے سے انکار کر دیا۔حکومت نے الیکشن کمیشن کو فنڈز ضرورت کے مطابق مرحلہ وارجاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گزشتہ مالی سال کے 10 ارب روپے دوبارہ فراہم کرن کی منظوری دے دی گئی۔ عام انتخابات کےلئے مجموعی طور پر 42 ارب42 کروڑ روپے الیکشن کمیشن کو فراہم کئے جائیں گے اور ضرورت کے مطابق مرحلہ وار فراہم کئے جائیں گے۔
الیکشن کمیشن ضرورت کے مطابق فنڈز کےلئے وزارت خزانہ سے رجوع کرے گا۔ انتخابات کےلئے پہلے مرحلے میں 10 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



