علی محمد خان کو ڈی سی مردان کے حکم پر آٹھویں بار ایم پی او 3 کے تحت گرفتارکیا گیا


سابق وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی محمدخان کو آٹھویں بار گرفتار کر لیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سابق وزیر مملکت اور پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو ڈی سی مردان کے حکم پر آٹھویں بار ایم پی او 3 کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔
قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کی درخواست ضمانت منظور ہوئی ۔مردان میں سیشن جج انعام اللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی ضمانت منظور کی۔عدالت نے علی محمد خان کو 5 لاکھ روپےکے مچلکے جمع کرانےکا حکم دیا ہے۔ علی محمد خان اینٹی کرپشن کے مقدمے میں گرفتار تھے
صبح علی محمد خان پر انتقامی کاروائی پر مبنی اینٹی کرپشن کے جعلی مقدمہ میں ضمانت منظور ہوئی اور ابھی پھر DC مردان نے 3MPO میں آٹھویں دفعہ گرفتار کرلیا۔
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) July 25, 2023
پاکستان میں تمام قوانین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہے جنگل کا قانون نافذ ہے pic.twitter.com/yb16M7vK5J
پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان میں تمام قوانین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہے جنگل کا قانون نافذ ہے
صبح علی محمد خان پر انتقامی کاروائی پر مبنی اینٹی کرپشن کے جعلی مقدمہ میں ضمانت منظور ہوئی اور ابھی پھر DC مردان نے تھری ایم پی او کے تحت میں آٹھویں دفعہ گرفتار کرلیا۔
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل



