دھماکے سے ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی کے شہید ہوگئے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 25th 2023, 10:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی کے شہید ہوگئے، واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خود کش تھا۔ دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
خود کش حملہ آور نے نو تعمیر شدہ مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی اور جب پولیس نے اس کی تلاشی لینا شروع کی تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور امدادی کارکنوں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 days ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 days ago

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






