دورے کے دوران وزیراعظم کراچی کے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 26th 2023, 2:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف بدھ کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں اور وفاقی وزراء کے ہمراہ کراچی کا اہم دورہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی پیر صدرالدین راشدی سے ملاقات کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں کی بھی ان سے ملاقات کا امکان ہے۔
دورے کے دوران وزیراعظم کراچی کے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کریں گے۔ ان کی کراچی کی تاجر برادری سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



