میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پہاڑی اور دور دراز علاقوں میں گھریلو سلنڈر 310 روپے مہنگا ہو گیا ہے


لاہور: مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 220 روپے فی کلو کی نئی قیمت پر طے پائی ہے، میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پہاڑی اور دور دراز علاقوں میں گھریلو سلنڈر 310 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔
چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن نے کہا کہ ملک بھر میں ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے اور سرکاری قیمت پر کہیں بھی گیس دستیاب نہیں ہے۔
دوسری جانب نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حکومت کی درخواست پر گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافہ کردیا۔
گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت 42 روپے 72 پیسے تک بڑھ گئی۔ نیپرا کے فیصلے کے مطابق 200 یونٹس تک محفوظ صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل





