کوئٹہ میں آج 07 محرم کا جلوس برآمد ہوگا جس کے لیے حکام کی جانب سے متعلقہ راستوں کو سیل کردیا گیا ہے


کوئٹہ: کوئٹہ میں 07 محرم (آج)، 09 اور 10 محرم کو موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر حساس اضلاع میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ سبی، نصیرآباد اور کوئٹہ ڈویژن کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔
کوئٹہ میں آج 07 محرم کا جلوس برآمد ہوگا جس کے لیے حکام کی جانب سے متعلقہ راستوں کو سیل کردیا گیا ہے۔ جلوس آج دوپہر 2 بجے آرٹ اسکول روڈ سے روانہ ہوگا جو پرنس روڈ سے ہوتا ہوا مگنی روڈ پہنچے گا جو دوبارہ پرنس روڈ سے ہوتا ہوا آرٹ اسکول روڈ پر اختتام پذیر ہوگا۔
اطلاعات کے مطابق پولیس، فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے منگل کی شب جلوس کے راستوں کو سیل کردیا تھا جب کہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔
ساتویں محرم الحرام کے موقع پر کوئٹہ میں آج صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک موبائل فون اور انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل رہے گی جب کہ جلوس کی سیکیورٹی کے لیے 2500 سے زائد اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔
وزیرِ دفاع کی پاکستان تحریک انصاف کو میثاقِ جمہوریت پر دستخط کرنے کی دعوت
- ایک دن قبل

لاہور:فنکار برادری بھی شہدائے کربلا کے سوگ میں ڈوب گئی
- ایک گھنٹہ قبل
امریکہ نے ایرانی فٹ بال ٹیم پر لگائی گئی سفری پابندیاں نرم کر دیں
- ایک دن قبل
ایف آئی اے نےاسلام آباد میں انسانی اعضاکی خرید و فروخت کے الزام میں غیر ملکی باشندوں سمیت 5 افرادگرفتار کر لئے
- 2 گھنٹے قبل
وینزویلا میں دو زلزلے، 164 سے زائد افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس ہو گئیں
- 4 گھنٹے قبل
ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل، بعد ازاں دہلی واپس روانہ
- 20 گھنٹے قبل
پاکستانی قیادت کی امن کوششوں سے عالمی جنگ بندی ممکن ہوئی، طاہر اشرفی
- 20 گھنٹے قبل

پرواز کارڈ کے تحت 135 ہنر مند نوجوان سعودی عرب روانہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے پرواز کارڈ اور بلاسود قرضے تقسیم کیے
- ایک دن قبل

نو محرم الحرام مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم عاشور کل عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا
- 4 گھنٹے قبل
پی آئی بی ایف کی جانب سے پاکستان۔ایران تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے چھ نکاتی ایجنڈا ایرانی سفیر کو پیش
- ایک دن قبل
امیرِ قطر کی پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر وزیراعظم کو مبارکباد
- ایک دن قبل

نئے تعینات ہونے والے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا اصلاحاتی مشن، جیلوں کے اچانک دوروں کا آغاز
- ایک دن قبل


.jpeg&w=3840&q=75)




