ذکا اشرف کے مشیر مصبا الحق کا کرکٹ کمیٹی بنانے کا فیصلہ

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 26th 2023, 10:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے انضمام الحق، وقار یونس، محمد حفیظ، راشد لطیف اور اظہر علی سے رابطے بھی کیے ہیں جس پر تمام سابق کرکٹرز نے کمیٹی کے ممبر بننے کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔
دوسری جانب کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مصباح الحق پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف سے آج ملاقات بھی کریں گے جس میں وہ چیف سلیکٹر کے لیے نام بھی تجویز کیا جائے گا۔
ذرا ئع کے مطا بق سابق چیف سلیکٹرمحمد وسیم ، انضمام الحق ،اظہر علی اور مشتاق احمد چیف سلیکٹر کی دوڑ میں شامل ہیں۔
ذکاءاشرف کے مشیر مصباح الحق کا کرکٹ کمیٹی بنانے کامشن#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/dys13N82mi
— GNN (@gnnhdofficial) July 26, 2023
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 2 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





