عدالت نے آئی جی پنجاب ،آئی جی جیل خانہ اور ہوم سیکرٹری کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے 50،50 ہزار جرمانہ کر دیا


پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش نہ کرنے پر عدالت نے آئی جی پنجاب، آئی جی جیل خانہ جات اور ہوم سیکرٹری کو نوٹس جاری کر دیئے۔ عدالت نے آئی جی پنجاب ،آئی جی جیل خانہ اور ہوم سیکرٹری کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے 50،50 ہزار جرمانہ کر دیا ۔
رپورٹ کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ اسپیشل کورٹ کے جج بخت فخر بہزاد نے کیس کی سماعت کی۔چوہدری پرویز الہیٰ کیطرف سے عاصم چیمہ ایڈوکیٹ پیش ہوئے۔
عدالت نے چوہدری پرویز لہی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب، آئی جی جیل خانہ اور ہوم سیکرٹری کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے انکی تنخواہیں بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔عدالت پرویز لہی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی پنجاب آئی جی جیل خانہ اور ہوم سیکرٹری کی پچاس پچاس ہزار جرمانہ بھی کر دیا ہے۔
عدالت نےپرویزالٰہی کو 5 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- ایک دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 2 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- ایک دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- ایک دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل



