اسحاق ڈارکے نگراں وزیراعظم بننے پراتفاق نہیں ہو سکتا تمام اتحادی جماعتیں متفق تمام خبریں مسترد


تمام اتحادی جماعتیں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے نگراں وزیراعظم بننے پر اتفاق کی اطلاعات مسترد کرچکی ہیں جبکہ اس حوالے سےمسلم لیگ ن کے اندر بھی اختلاف رائے سامنے آیا ہے جس پر خواجہ آصف نے تفصیلی بات بھی کی۔
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف بارہا کہہ چکے ہیں کہ نگران وزیراعظم کے نام پر ابھی کوئی تک کوئی اتفاق نہیں ہوا اسحاق ڈار اگر نگران وزیراعظم بنتے ہیں تو الیکشن کے پورے پراسس پر سوالیہ نشان آ جائے گا اور الیکشن متنازعہ تصور کیا جائے گا قانون اس بات کی بھی اجازت نہیں دیتا کہ پارٹی سے وابستہ شخص ایک نیوٹرل عہدے پرفائز ہو۔
پارلیمنٹ میں راجہ ریاض کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نگران وزیر اعظم کے نام ہر مشاورت بھی کی گئی تاہم ابھی تک کوئی بھی نام سامنے نہیں آیا جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی عبدا لکبیر چترالی بھی اجلا س میں شریک تھے
اجلاس میں نگران وزیراعظم کے ناموں پر مشاورت#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/Vts7MfYTRi
— GNN (@gnnhdofficial) July 26, 2023
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 2 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- ایک دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- ایک دن قبل



