Advertisement
تجارت

پاکستان میں سونا کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 2400روپے کمی کے بعد 2لاکھ22ہزار 100روپے ہو گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 26th 2023, 11:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں سونا کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونا کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہوئی۔

آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، ملتان  میں سونے کی فی تولہ قیمت 2400روپے کمی کے بعد 2لاکھ22ہزار 100روپے ہو گئی۔10گرام سونے کی قیمت 2058روپے کمی کے بعد 1لاکھ90ہزار 415روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 12ڈالر اضافے کے بعد 1972ڈالر کا فی اونس ہوگیا

Advertisement
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • ایک دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • ایک دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 3 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 3 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 4 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور