Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی نے انتخابی اصلاحات بل میں ترامیم مسترد کردیں

ترمیمی بل کی منظوری شق وار دی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 27th 2023, 3:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی نے انتخابی اصلاحات بل میں ترامیم  مسترد کردیں

سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس  ہوا جس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 پیش کیا گیا۔

بیرسٹر علی ظفر نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت ایسے فیصلے نہیں کر سکتی جو ریورس نہ ہوں اگر پارلیمنٹ نے ترامیم کو مسترد نہ کیا تو سپریم کورٹ انتخابی اصلاحات کو مسترد کر دے گی۔ نگران حکومت کبھی بھی منتخب حکومت کی جگہ نہیں لے سکتی ۔

تحریک انصاف نےانتخابی اصلاحات میں  ترامیم مسترد کر دیں نگران حکومت کا کام صرف شفاف انتخابات کرانا ہے حکومت پر براجمان ہونا نہیں۔

Advertisement
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 2 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • ایک دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 3 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان